ورلڈ کپ سے پہلے اچھی خبر، گگلی ماسٹر شاداب خان فٹ ہوگئے
491228 92318068 - ورلڈ کپ سے پہلے اچھی خبر، گگلی ماسٹر شاداب خان فٹ ہوگئے

قومی ٹیم Ú©Û’ چیف سلیکٹر انضمام الØ+Ù‚ Ù†Û’ کہا ہے کہ شاداب خان Ú©ÛŒ رپورٹس اچھی ہیں، امید ہے کہ وہ ورلڈ Ú©Ù¾ کھیلیں Ú¯Û’Û” انگلینڈ سے سیریز Ú©Û’ بعد ہی سکواڈ میں تبدیلی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ورلڈ Ú©Ù¾ سے پہلے اچھی خبر، Ú¯Ú¯Ù„ÛŒ ماسٹر شاداب خان فٹ ہو گئے۔ چیف سلیکٹر انضمام الØ+Ù‚ Ù†Û’ شاداب خان Ú©Û’ جلد فٹ ہونے Ú©ÛŒ خوشخبری سنا دی جبکہ Ù…Ø+مد Ø+فیظ بھی جلد ایکشن میں ہوں Ú¯Û’Û”
انضمام الØ+Ù‚ Ù†Û’ دوسرے ون ÚˆÛ’ میں قومی ٹیم Ú©ÛŒ فائٹ بیک Ú©Ùˆ نیک شگون قرار دیا۔ چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ ابھی تین میچ باقی ہیں، انگلینڈ سے سیریز Ú©Û’ بعد ہی ورلڈ Ú©Ù¾ سکواڈ میں تبدیلی کا فیصلہ کیا جائے گا۔